Tuesday, 23 January 2018

Urdu 2 Lines Poetry

اردو شاعری نیند کو__ آج بھی ہے شکوہ میری آنکھوں سے....! میں نے آنے نہ دِیا کبھی اُس کو، تیری یاد سے پہلے......!!!!۱ 💞‏سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں..!! رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں..!!💞💞💞💞 تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو جو ملے خواب میں وہ دولت ہو میں ‌تمھارے ہی دم سے زندہ ہوں مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو تم ہو خوشبو کے خواب کی خوشبو اور اتنی ہی بے مرّوت ہو تم ہو پہلو میں ‌پر قرار نہیں یعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو تم ہو انگڑائی رنگ و نکہت کی کیسے انگڑائی سے شکایت ہو کس طرح چھوڑ دوں‌ تمھیں ‌جاناں تم مری زندگی کی عادت ہو کس لیے دیکھتی ہو آئینہ تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو داستاں‌ ختم ہونے والی ہے تم مری آخری محبت ہو لِٹا کہ رات بھر یار کو پہلو میں عدم جو لوگ کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں.

No comments:

Post a Comment

Natural Beauty